Special Message for Momineen Muharram - Specially for Ladies

Share:
خواتین کی عشرہ مجالس اور پورے ایام عزا جو زنانہ چھوٹے بڑے پیمانے پر (گھر اور بارگاہ)مجالس برپاکی جاتی ہیں ان کے انتظامات سخت سے سخت کریں۔۔ خواتین کی ان چھوٹی بڑی مجالس میں موباٸل یا کسی بھی طریقے سے ویڈیو بنانے پر سختی سے پابندی لگاٸیں حتٰی کہ کسی خاتون کو بھی موباٸل سے ویڈیو بنانے کی اجازت ہر گزنہ دیں مجالس کی منتظم خواتین سختی سے نظر رکھیں ۔ اگر کوٸی خاتون ویڈیو بنابھی رہی ہو تو ان * کا موباٸل لے کر ویڈیو فوراً ڈیلیٹ* ( Delete ) کروادیں کیونکہ دشمن عزا ان ویڈیوز کو ایڈٹ کر کے مذہب حقہ کے خلاف اور ہماری عزادار مومنات کے خلاف اپنے شیطانی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
 میری اس سنجیدہ گزارش کو نظر انداز نہ کریں اور یہ پیغام ہر عزادار ہر بانی مجلس تک گھر گھر پہنچاٸیں 

Special Message for Momineen Muharram - Specially for Ladies
Special Message for Momineen Muharram - Specially for Ladies

No comments